مہر خـررساں ایجنسی نے جرمن خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی طرف سے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا آغاز ہوگیا ہے صدر اردوغان کے بہت سے حامیوں نے امریکی موبائل آئی فون کو توڑدیا ہے۔ صدر اردوغان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اردوغان نے امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کے خلاف درست اور ٹھوس اقدام اٹھایا ہے اور ترک عوام صدر اردوغان کے اس اقدام کی حمایت کرتے ہیں۔ اردوغان نے کل امریکی الیکٹرانک اجناس پر پابندی عائد رکنے کا اعلان کیا تھا۔
ترکی کی طرف سے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا آغاز ہوگیا ہے صدر اردوغان کے بہت سے حامیوں نے امریکی موبائل آئی فون کو توڑدیا ہے۔
News ID 1883078
آپ کا تبصرہ